ماموں کانجن ایک قصبہ ہے جو تحصیل تاندلیانوالہ کے مغرب اور فیصل آباد کے انتہاٸی جنو ب میں واقع ہے یہ کانجن قوم کے صوفی بزرگ مامو ں کانجن کے دربار کی وجہ سے اس کا نام ماموں کانجن پڑگیایہاں پوسٹ آفس اور نادارہ دفتر کی سہولت موجودھے لڑکوں اور کڑکیو ں کے لیے الگ الگ ڈگری کالج ہے اور ایک تھانہ بھی موجود ہے ادرگرد گاؤں دیہات کے لیے خرید داری ایک مر کز ہے متعدد بینکوں کی براٸچیں موجود ہے اس کے ادر گردکے اہم اورمشہور دیہات 509گ ب 507گ ب 493گ ب 494 گ ب لال ترھانہ 497گ ب گل شیر 498 گ ب 511 گ ب 496 گ ب 490 ٗگ ب 492 گ ب 551 گ ب 552 گ ب 553 گ ب 555 گ ب 556 گ ب اور 546 گ ب گوگیرہ تھا نہ ماموں کانجن حدود کا آخری گا ؤنہے مامو ں کانجن پی پی103 اور این اے 104 میں شامل ہے


ماموں کانجن
قصبہ
ماموں کانجن
Mamu Kanjan railway station.jpg
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع فیصل آباد
رقبہ
 • کل20 کلومیٹر2 (8 میل مربع)
بلندی183 میل (600 فٹ)
آبادی (2017)
 • کل37,018
 [1]
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
زپ کوڈ37000
فہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈ041

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PROVISIONAL SUMMARY RESULTS OF 6TH POPULATION AND HOUSING CENSUS-2017"۔ pbs.gov.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2017