مانسی جوشی ہندوستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں[1]۔ مانسی جوشی تہری، اترکھنڈ، ہندوستان میں 18 اگست 1993ء کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور میڈیم تیز گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر8 ٹی ٹوئنٹی اور 14 ون ڈے میچ کھیلے۔[2]

مانسی جوشی
ذاتی معلومات
مکمل ناممانسی جوشی
پیدائش (1993-08-18) 18 اگست 1993 (عمر 31 برس)
تہری، اترکھنڈ انڈیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ2017  بمقابلہ  آئر لینڈ
پہلا ٹی202016  بمقابلہ  بنگلہ دیش
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹی ٹوئنٹی ایک روزہ
میچ 8 14
رنز بنائے 6 20
بیٹنگ اوسط 6.66
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 3 12
گیندیں کرائیں 50 572
وکٹ 3 16
بولنگ اوسط 58.66 23.68
اننگز میں 5 وکٹ - 0
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 0/1 –/5
ماخذ: کرک انفو

ون ڈے کیریئر

ترمیم

مانسی جوشی نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ آئر لینڈ کے خلاف سنہ 2017ء میں کھیلا۔انھوں نے 6.66 کی اوسط سے کل 20 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 12 کا اسکور بھی شامل ہے۔انھوں نے کل 572 گیندیں پھینکیں اور 16 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 23.68 رہی۔مانسی جوشی 5 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔انھیں پچپن سے ہی کرکٹ کھیلنے کا شوق تھا، انھوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور پھر قومی ٹیم تک پہنچنے میں کامیاب رہیں۔

ٹی ٹونٹی کیریئر

ترمیم

مانسی جوشی نے پہلا بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچ بنگلہ دیش کے خلاف سنہ 2016ء میں کھیلا۔انھوں نے کل 6 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 3 کا اسکور بھی شامل ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میں ایک کیچ پکڑا، انھوں نے 50 گیندیں کروائیں اور تین وکٹیں حاصل کیں۔

  1. "مانسی جوشی"۔ cricinfo۔ 27 مارچ 2021 
  2. "ہندوستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021