مانکیالہ (انگریزی: Mankiala) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع راولپنڈی ، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

مانکیالہ کی وجہ شہرت بدھا کا سٹوپا ہے جو اب قومی ورثہ کا حصہ ہے۔ برطانوی دور حکومت میں جہلم اور راولپنڈی کے درمیان ریل کی پٹری پر راجا مانکرائے کی جاگیر سے گذرتی ریل کی پٹری پر ایک چھوٹا اسٹیشن جو آج کل مانکیالہ ریلوے اسٹیشن کے نام سے جانا جاتا ہے ۔

توپ مانکیالہ مختلف چھوٹی چھوٹی دہی آبادیوں پر مشتمل علاقہ ہے۔

Villaga
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع راولپنڈی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mankiala"