ماوردی

فقیہ، فقہ شافعی کے عالم

الماوردی (پیدائش: 972ء— وفات: 27 مئی 1058ء) مسلم فقیہ، مفسر، محدث اور فقہ شافعی کے عالم تھے۔ ان کی مشہور ترین تصنیف الاحکام السلطانیہ جو اسلامی نظام و آئینِ حکمرانی اور سیاست پر مبسوط اور اہم کتاب ہے۔

ماوردی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 974ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 مئی 1058ء (83–84 سال)[3][4][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابو حامد اسفرائینی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فقیہ ،  مفسر قرآن ،  ماہرِ عمرانیات ،  ماہر سیاسیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فقہ ،  تفسیر قرآن ،  علم کلام   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں الاحکام السلطانیہ ،  تفسیر ماوردی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیوخ

ترمیم
  1. حسن بن علی بن محمد جبلی محدث.
  2. محمد بن عدی بن زُحَر المقرئ.
  3. محمد بن معلى ازدی،
  4. جعفر بن محمد بن فضل بغدادی،
  5. ابو قاسم عبد الواحد بن محمد صيمری قاضی بصرہ.
  6. ابو حامد اسفرائینی

تصانیف

ترمیم

آپ کی مشہور تصانیف درج ذیل ہیں:

  • كتاب الحاوي الكبير، في فقه الشافعية في أكثر من عشرين جزءًا.
  • كتاب نصيحة الملوك.
  • كتاب قوانين الوزارة وسياسة الملك.
  • كتاب التفسير واسمه كتاب النكت والعيون (ستة مجلدات)
  • كتاب الإقناع، وهو مختصر كتاب الحاوي.
  • كتاب أدب القاضي.
  • كتاب أعلام النبوة.[12]
  • كتاب تسهيل النظر.
  • كتاب في النحو.
  • كتاب الأمثال والحكم..
  • كتاب أدب الدنيا والدين.

وفات

ترمیم

الماوردی کا انتقال 84 سال کی عمر میں 27 مئی 1058ء کو بغداد میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Маварди Абу аль-Хасан
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119344238 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12624546j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6x67q9n — بنام: Al-Mawardi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mawardi-abu-al-hassan-ali-al- — بنام: Abu al-Hassan Ali al-Mawardi
  6. بنام: Ali ibn Muhammad ibn Habib al- Mawardi — پی یو ایس ٹی آئی ڈی: https://pust.urbe.it/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?marc=1&authid=195696
  7. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/8416 — بنام: ʿAlī ibn Muḥammad al-Māwardī
  8. عنوان : Маварди Абу аль-Хасан
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/119344238 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  10. بنام: Abū al-Ḥasan ʻAlī ibn Muḥammad al-Māwardī Baṣrī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/195610 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12624546j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. لوا خطا ماڈیول:Cite_Q میں 684 سطر پر: attempt to call upvalue 'getPropOfProp' (a nil value)۔