ماوسینرام /ˈmɔːsɪnˌrʌm/ ریاست میگھالیہ کے مشرقی کھاسی ہلز ضلع کا ایک قصبہ ہے جو ریاست کے دار الحکومت شیلانگ سے 69 کلومیٹر دور ہے۔ بھارت میں سب سے زیادہ بارش ماوسینرام میں ہوتی ہے۔ یہ مبینہ طور پر زمین پر سب سے زیادہ گیلی جگہ ہے، جہاں سالانہ اوسطاً 11,872ملی میٹر بارش ہوتی ہے۔ [1][2][3] ماوسینرام 25° 18′ N, 91° 35′ E، تقریباً 1,400 میٹر (4,600) کی اونچائی پر واقع ہے۔  فٹ)،  چیراپنجی سے15 کلومیٹر مغرب میں، ریاست میگھالیہ ( بھارت ) میں پہاڑیوں کے اوپر واقع ہے۔

Town
Mawsynram is located in میگھالیہ
Mawsynram
Mawsynram
Mawsynram is located in ٰبھارت
Mawsynram
Mawsynram
Location in Meghalaya, India
متناسقات: 25°17′N 91°21′E / 25.28°N 91.35°E / 25.28; 91.35
Country بھارت
Stateمیگھالیہ
DistrictEast Khasi Hills
TalukasMawsynram C.D. Block
رقبہ
 • کل2,788 کلومیٹر2 (1,076 میل مربع)
Languages
 • Officialانگریزی زبان, Khasi
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز793113
Telephone code03673
گاڑی کی نمبر پلیٹML
Nearest cityشیلانگ
ClimateCwb

حوالہ جات ترمیم

  1. "Global Weather & Climate Extremes"۔ Arizona State University World Meteorological Organization۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2015 
  2. "Meghalaya: The Wettest Place on Earth"۔ The Atlantic۔ 22 August 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2014 
  3. "Mawsynram, India"۔ National Geographic۔ 4 February 2013۔ 05 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2014