مائع (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: liquid) مادہ کی ایک طبیعی حالت ہے جس میں زرّات یعنی جوہر، سالمات، آئنات اور برقیے ڈھیلے ہوتے ہیں۔ اِس حالت میں مادّہ کسی بھی شکل میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اِس کی سطح عموماً ہموار رہتی ہے۔