ماڈریٹ پارٹی
ماڈریٹ پارٹی یا معتدل جماعت (سویڈنی: Moderata samlingspartiet) سویڈن کی ایک آزاد خیال-قدامت پسند[1][2][3][4] سیاسی جماعت ہے۔
Moderata samlingspartiet | |
---|---|
مخفف | م |
چیئرمین | اولف کرسترسون |
سیکریٹری | گونر استرومر |
قائد پارلیمان | طوبیاس بلستروم |
نعرہ | "En hoppfull framtid för Sverige." ("سویڈن کے لیے امید بھرا مستقبل") |
تاسیس | 17 اکتوبر 1904ء |
صدر دفتر | استورا نیگاتان 30، گیملا استان، اسٹاک ہوم |
طلبا تنظیم | ماڈریٹ طلبہ |
یوتھ ونگ | ماڈریٹ یوتھ ونگ |
ایل جی بی ڈی وِنگ | اوپن ماڈریٹس |
رکنیت (2017) | 45,535 |
نظریات | آزاد خیال قدامت پسندی قدامت پسند |
سیاسی حیثیت | وسط دائیں |
قومی اشتراک | الائنس |
بین الاقوامی اشتراک | بین الاقوامی ڈیموکریٹ اتحاد |
یورپی اشتراک | یورپین پیپلز پارٹی |
یورپی پارلیمان گروہ | یورپین پیپلز پارٹی |
رکسداگ | 70 / 349 |
یورپی پارلیمان | 3 / 20 |
کاؤنٹی کونسلیں | 339 / 1,597 |
بلدیاتی کونسلیں | 2,435 / 12,780 |
ویب سائٹ | |
www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Peter Viggo Jakobsen (2006)۔ Nordic Approaches to Peace Operations: A New Model in the Making?۔ ٹیلر اینڈ فرانسس۔ صفحہ: 184۔ ISBN 978-0-415-38360-8۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018
- ↑ انجا ٹِم (2008)۔ "Practices of Transparency: exporting Swedish business culture to the Baltic states"۔ $1 میں کرسٹینا گارسٹین، مونیکا لندھ ڈی مونٹویو۔ Transparency in a New Global Order: Unveiling Organizational Visions۔ ایڈورڈ ایلگر پبلشنگ۔ صفحہ: 43۔ ISBN 978-1-84844-135-4۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018
- ↑ بیورن وٹروک (2012)۔ "The Making of Sweden"۔ $1 میں جوہان پال ارناسن، بیورن وٹروک۔ Nordic Paths to Modernity۔ برگھان بکس۔ صفحہ: 104۔ ISBN 978-0-85745-270-2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018
- ↑ ہارز ہالیلووچ (2013)۔ Places of Pain: Forced Displacement, Popular Memory and Trans-local Identities in Bosnian War-torn Communities۔ برگھان بکس۔ صفحہ: 208۔ ISBN 978-0-85745-777-6۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018