ماہنامہ ہم قدم، کالجوں اور جامعات کے طلبہ کا ایک انقلابی ترجمان رسالہ ہے جس کا اجرا 1956 میں کیا گیا تھا۔ہم قدم ہر ماہ باقاعدگی سے شائع ہوتا ہے۔ اس وقت ہم قدم کے مدیر نورمحمد ہیں جو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ایم فل کے طالب علم ہے۔ ہم قدم کے سابق مدیران میں پروفیسرخورشید احمد،ظفرجمال بلوچ،احسن اخترناز،محمدافتخار کھوکھر، اخترعباس[1]، یاسر ریاض، کے مشتاق، ولی اللہ مروت،سید امجد حسین بخاری، شاہد نعیم رند، طلحہ ادریس،احمد حامدی، سید ہدایت الرحمن حسن، رب نواز ملک منصوری شامل ہے۔

'
مدیرنور محمد
ناشراسلامی جمعیت طلبہ
تاسیس1956
پہلا شمارہ1956
ملکپاکستان
زباناردو
ویب سائٹhttps://hamqadam.pk/

بیرونی روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. اختر عباس (8/23/2017)۔ "کتاب دوستی کم ہونے کا تاثر درست نہیں"۔ اردو کلاسِکس