ادارہ مطبوعات طلبہ، 1963ء میں طلبہ کا قائم کردہ ایک ادارہ ہے۔جس کا انتظام طلبہ ہی رضا کارانہ طور انجام دیتے ہیں۔قیام سے اب تک ادارہ طلبہ کے لیے مختلف موضوعات پر اصلاحی، نصابی اور فکری غذا کا اہتمام کرتی رہی ہے۔اب تک ادارے نے کئی نسلوں کی آبیاری کی ہے اور یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ رواں دواں ہے۔

ادارہ مطبوعات طلبہ
قیام1963
صدرسید ہدایت الرحمن حسن
مقامپاکستان
پتہ1-اے ذیلدار پارک، اچھرہ، لاہور
ویب سائٹhttps://www.imtbooks.com

مہتمم (منیجنگ ڈائریکٹر)

ترمیم

ادارہ کا ایک ایگزیکٹیو بورڈ ہوتا ہے جو ہرسال فروری میں ایک سال کے لیے مہتمم کی ذمہ داری لگاتا ہے۔مہتمم کے لیے طالب علم ہونا ضروری ہے۔ آج کل ادارے کے مہتمم سیدہدایت الرحمن حسن ہیں، جو گذشتہ تین سالوں سے یہ ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔

سابق مہتممین

ترمیم

افتخار کھوکھر، احسن ناز، اختر عباس، عبد العزیز عابد، قیصر شریف، عابد حسین، محمد سلیم، ضیاءالدین وغیرہ

شائع کردہ کتابیں

ترمیم

درج ذیل کتب ادارہ مطبوعات طلبہ کی طرف سے شائع کی گئی ہیں۔[1]

بیرونی روابط

ترمیم

آفیشل فیس بک پیج

کتاب و سنت ویب گاہ پر ادارہ مطبوعات کی شائع کردہ کتابیں

ریختہ ویب گاہ پر ادارہ مطبوعات کی شائع کردہ کتابیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ادارہ مطبوعات طلبہ فہرستِ کتب"۔ Scribd۔ ضیاء الدین محسود 
  2. سید سعادت اللہ حسینی۔ "سائبرستان سوشل میڈیا اور مسلم نوجوان"۔ ادارہ مطبوعاتِ طلبہ۔ ادارہ مطبوعاتِ طلبہ۔ 30 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2022 

مزید دیکھیے

ترمیم