مہیسر ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں گھوٹکی ریلوے اسٹیشن اور پنوعاقل ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے ۔ اس اسٹیشن کا نام یہاں آباد سندھی قوم "مھیسر" کے نام پر رکھا گیا ہے۔

مہیسر ریلوے اسٹیشن
Mahesar Railway Station
محل وقوعمہیسر
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMHS
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
پنوں عاقل
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن گھوٹکی
Map

ریلوے اسٹیشن کوڈ ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق مہیسر ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MHS ہے

موجودہ حالت ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع ترمیم

مہیسر ریلوے اسٹیشن مہیسر میں واقع ہے

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔