مائع

مادے کی چار حالتوں میں سے ایک حالت
(مایع سے رجوع مکرر)

مائع (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: liquid) مادہ کی ایک طبیعی حالت ہے جس میں زرّات یعنی جوہر، سالمات، آئنات اور برقیے ڈھیلے ہوتے ہیں۔ اِس حالت میں مادّہ کسی بھی شکل میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اِس کی سطح عموماً ہموار رہتی ہے۔

فائل:ٹھوس مائع اور گیس.png
یہ خاکہ دِکھاتا ہے کہ ٹھوس، مائع اور گیس میں زرّات کی تشکیل کس طرح مختلف ہوتی ہے

مزید دیکھیے

ترمیم