مبارک بن ابی فتح احمد بن ابی محمد دینوری (وفات :586ھ) [1] آپ بغداد کے محدث ، فقیہ اور حدیث نبوی کے راوی ہیں۔

مبارک بن احمد دینوری
معلومات شخصیت
پیدائشی نام أحمد
مقام پیدائش بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1191ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
مدفن مقبرہ الوردیہ
شہریت خلافت عباسیہ
لقب الدینوری
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ فقیہ ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

حالات زندگی

ترمیم

آپ بغداد میں پیدا ہوئے اور وہیں پرورش پائی، اور ابن سلال کے قبیلہ سے ان کا لقب البغدادی اور شرطی رکھا گیا۔ انہوں نے ابو برکات ہبۃ اللہ بن محمد بن بخاری سے حدیث نبوی سنی، اور انہوں نے ابو قاسم ہبۃ اللہ بن محمد بن حسین سے سنی، اور انہوں نے ابو بکر محمد بن عبد الباقی وغیرہ سے سنی۔ [2][3] [4] [5]

وفات

ترمیم

مبارک بن ابی فتح دینوری کی وفات 586ھ / 1191ء میں ہوئی اور بغداد کے مقبرہ الوردیہ میں دفن ہوئے۔ [5][6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاريخ الإسلام - الذهبي - الجزء 12 - صفحة 826.
  2. ابن السلال: محمد بن محمد بن أحمد السلال أبو عبد الله الكرخي، الوراق، توفي 541 هـ. (المنتظم في تاريخ الملوك والأمم - ابن الجوزي - الجزء 18 - صفحة 53، وتاريخ الإسلام - الذهبي - الجزء 11 - صفحة 793).
  3. المختصر المحتاج إليه - الذهبي - الجزء الأول - صفحة 325.
  4. ذيل تاريخ مدينة السلام - ابن الدبيثي - الجزء الخامس - صفحة 17.
  5. ^ ا ب التكملة لوفيات النقلة - المنذري - الجزء الأول - صفحة 146.
  6. الروضة الندية فيمن دفن من الأعلام في المقبرة الوردية - د. محمد سامي الزيدي - بغداد 2016 - صفحة 70.