مبارک مسجد، قادیان
مبارک مسجد یا مسجد مبارک قادیان کی ایک مسجد اور پہلی احمدیہ مسجد ہے۔ [1] اسے احمدیہ تحریک کے بانی مرزا غلام احمد نے 1883 میں کھولا تھا۔ [2]
مبارک مسجد | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 31°49′11.5″N 75°22′26.3″E / 31.819861°N 75.373972°E |
مذہبی انتساب | قادیانی |
ملک | بھارت |
انتظامیہ | احمدیہ مسلم کمیونٹی |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | فارسی |
سنہ تکمیل | 1883 |
انداز
ترمیممسجد کے داخلی دروازے پر درج ذیل تحریر ہے:
مُبَارِكٌ وَّ مُبَارَكٌ وَّ كُلُّ اَمْرٍ مُّبَارَكٍ يُّجْعَلُ فِيْهِ
’’یہ مسجد برکتوں کا سرچشمہ ہے، خود ہی بابرکت ہے اور اس میں ہر بابرکت کام انجام دیا جائے گا۔‘‘ [1] [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "The First Ahmadi Mosque". Al Hakam (برطانوی انگریزی میں). 18 مئی 2018. Retrieved 2020-04-04.
- ↑ "Introduction to Masjid Mubarak and Hujra - Jalsa Qadian 2018"۔ YouTube۔ 30 دسمبر 2018۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2023-04-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-04
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ Barahin-e-Ahmadiyya۔ Qadian: Islam International Publications LTD۔ ج 4۔ 1884۔ ص 437۔ ISBN:978-1-84880-880-5