مبشر بن عبد المنذر
محمد مبشر
مبشر بن عبد المنذرغزوہ بدر میں شہید ہونے والے انصاری صحابی تھے،
مبشر بن عبد المنذر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مدینہ منورہ |
وفات | سنہ 624ء بدر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
نام ونسب
ترمیممبشر بن عبد المنذر بن رفاعہ بن زنبر بن أميہ بن زيد والدہ کا نام نسيبہ بنت زيد بن ضبيعہ بن زيد بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف، وان کی کوئی پسماندہ اولاد نہ تھی
مواخات
ترمیمہجرت کے بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم نے مبشر بن عبد المنذر اورعاقل بن ابی البکیر میں مواخات کرائی تھی۔
بدر میں شہادت
ترمیممبشر بن المنذر کی شہادت غزوہ بدر میں ہوئی انھیں ابو ثور نے شہید کیا تھا حضرت محمد نے ان کا حصہ لگایا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ طبقات ابن سعد جلد 2 -صفحہ364 - ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان