مجتبی حسین (ضد ابہام)
یہ ضد ابہام کا صفحہ ہے
مجتبی حسین سے مراد حسب ذیل شخصیات ہو سکتی ہیں:
- سید مجتبی حسین (پیدائش: یکم جولائی، 1922ء - وفات: یکم اپریل، 1989ء ): پاکستان کے ممتاز اردو تنقید نگار، استاد۔ دانشور اور شاعر جنہیں یو۔ این۔ او ایوارڈ برائے بچوں کا ادب حاصل ہے۔
- مجتبیٰ حسین (پیدائش: 15 جولائی 1936ء - بہ قید حیات): بھارت کے اردو کے ممتاز مزاح نگار۔ انھیں 10 سے زائد ایوارڈز حاصل ہوئے جن میں غالب ایوارڈ، مخدوم ایوارڈ، کنور مہندر سنگھ بیدی ایوارڈ، جوہر قریشی ایوارڈاوراور میر تقی میر ایوارڈ شامل ہیں۔ ان کے طویل خدمات کے اعتراف میں کرناٹک کی گلبرگہ یونیورسٹی نے 2010ء میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ۔