مجمع الآداب فی معجم الاسماء و الالقاب
کام جاری
مجمع الآداب فی معجم الاسماء و الالقاب امام عبد الرزاق بن احمد بن محمد الحنبلی ابن الفوطی کی مشہور تصنیف ہے جو اسلام کی ابتدائی تاریخ سے غالباً 722ھ/1322ء تک کی تاریخ ہے۔
تاریخ
ترمیمیہ کتاب 50 جلدوں میں مرتب کی گئی تھی لیکن اب اِس کی چالیسویں جلد جس میں حرف ع سے ق تک کے تراجم موجود ہیں، خودنوشت مخطوطہ کی شکل میں جو 717ھ/ 1317ء میں لکھا گیا تھا، دریافت ہو چکا ہے۔ اِس کتاب کی چوتھی جلد کا مخطوطہ 712ھ/ 1312ء میں مکمل ہوا تھا۔[1][2]