مجیرالدین العليمی (1456ء–1522ء) جن کو مجیرالدین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پورا نام ابو یمن مجیرالدین عبد الرحمٰن ابن محمد ابن عبد الرحمٰن العليمی المقدیسی الحنبالی تھا۔ مجیرالدین ایک یروشلمی قاضی اور فلسطینی مورخ تھے جن کے بنیادی کام نے قرون وسطی میں یروشلم اور الخلیل کی تاریخ کو داستان دی ہے۔[4][5] مجیرالدین کی تاریخی کتاب 'الانس الجليل بتاريخ القدس والخليل' ہے جو 1495 میں لکھی گیی تھی۔[6] اس کتاب کو انمول سمجھا جاتا ہے "یروشلم کی تاریخ کا سب سے زیادہ جامع اور تفصیلی ذریعہ" جو اس وقت لکھا گیا "یروشلم کی تاریخ کا سب سے زیادہ جامع اور تفصیلی ذریعہ" مانا جاتا ہے۔[5][7][8]

مجیر الدین حنبلی
(عربی میں: عبد الرحمٰن بن مُحمَّد بن عبد الرحمٰن العليمي العُمري المقدسي الحنبلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مجیرالدین حنبلی کی قبر جو فلسطینیی شہر یروشلم کے جبل زیتون میں موجود ہے۔

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1456ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1522ء (65–66 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ [2][3]،  عالم [2]،  محقق [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جغرافیہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/104162597 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2020
  2. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/104162597 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
  3. مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 3 — صفحہ: 331 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  4. Islamic desk reference۔ Donzel, E. J. van.۔ Leiden: E.J. Brill۔ 1994۔ صفحہ: 291۔ ISBN 90-04-09738-4۔ OCLC 30914626 
  5. ^ ا ب "Mujīr al-Dīn al-ʿUlaymī's Vision of Jerusalem in the Ninth/Fifteenth Century"۔ Journal of the American Oriental Society Vol. 115, No. 2 (Apr. - Jun., 1995), pp. 237-247 
  6. Al-Hanbali, Mujir al-Din (1973). Al-Uns al-Jalil fi Tarikh al-Quds wa al-Khalil [The Significant Ambiance in the History of Jerusalem and Hebron]. Amman.
  7. Khalidi, Rashid. (1997)۔ Palestinian identity : the construction of modern national consciousness۔ New York: Columbia University Press۔ صفحہ: 216۔ ISBN 0-231-10514-2۔ OCLC 35637858 
  8. Murphy-O'Connor, J. (Jerome), 1935-2013. (2008)۔ The Holy Land : an Oxford archaeological guide from earliest times to 1700 (5th ed., rev. and expanded ایڈیشن)۔ Oxford: Oxford University Press۔ صفحہ: 148۔ ISBN 978-0-19-152867-5۔ OCLC 227006766