محاصرہ عکہ (انگریزی: Siege of Acre) فرانسیسیوں کا 1799ء میں سلطنت عثمانیہ کے فصیل بند شہر عکہ کا غیر کامیاب محاصرہ تھا۔ یہ نپولین کی پہلی شکست تھی۔

محاصرہ عکہ
Siege of Acre
سلسلہ the مصر سے فرانسیسی حملہ

جدید عکہ
تاریخ20 مارچ – 21 مئی 1799
مقامعکہ، ایالت صیدا، سلطنت عثمانیہ
نتیجہ فیصلہ کن اینگلو-عثمانی فتح
مُحارِب
سلطنت عثمانیہ کا پرچم سلطنت عثمانیہ
 برطانیہ عظمی
فرانس کا پرچم فرانسیسی جمہوریہ اول
کمان دار اور رہنما
سلطنت عثمانیہ کا پرچم احمد پاشا الجزار
 برطانیہ عظمی سڈنی سمتھ
فرانس کا پرچم نپولین
طاقت

30,000 men[1]

12,000 reinforcement (7 مئی)
35,000 (Battle of Mount Tabor[2]
HMS Theseus (1786)،
HMS Tigre
9,000
ہلاکتیں اور نقصانات
نامعلوم 2,300 ہلاک،
2,200 زخمی یا بیمار

حوالہ جات

ترمیم
  1. Guerre d'Orient: Campagnes de Égypte et de Syrie – page 80
  2. Smith, D. The Greenhill Napoleonic Wars Data Book. Greenhill Books, 1998 p.151