سقطری
سقوطرہ جزیرہ نما عرب سے 350 کلومیٹر جنوب میں بحر ہند کے 4 جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر جمہوریہ یمن کا حصہ ہیں۔
سقطری | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 12°31′N 53°55′E / 12.51°N 53.92°E [1] [2] |
رقبہ (كم²) | 3796 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | یمن محافظہ حضرموت (–2013) |
کل آبادی | 42842 |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 |
درستی - ترمیم |
ان جزائر کی قریباً تمام آبادی جزیرہ سقوطرہ پر رہتی ہے جس کا اہم ترین شہر حادیبو ہے جس کی آبادی 2004ء کے مطابق 43 ہزار تھی۔ عبد الکری اور سمہا کی آبادی چند سو افراد پر مشتمل ہے جبکہ درسا مکمل طور پر غیر آباد ہے۔
جولائی 1999ء میں سقوطرہ میں نیا ہوائی اڈا تعمیر کیا گیا۔
ویکی ذخائر پر سقطری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
ترمیم- ↑ "صفحہ سقطری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ سقطری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)