محاورے

محاورات اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنا
(محاورات سے رجوع مکرر)

الف مد ترمیم

  • آستین کا سانپ

    یہ محاورہ عام طور پر ایسے لوگوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو کسی شخص کی دی ہوئی آسائشوں سے فائدہ اٹھا کر آسائشیں دینے والے شخص کے ساتھ ہی کوئی ایسی حرکت کرے جو اس کے نقصان کا باعث ہو یا آسائشیں دینے والے کو قلبی صدمہ پہنچائے۔ مثال کے طور پر:   سلیم صاحب نے ارشد کو پال پوس کر بڑا کیا مگر ارشد نے ان کی ساری دولت ہڑپ لی ارشد تو آستین کا سانپ نکلا۔

ب ترمیم

بخشو بی بلی:خشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا

پ ترمیم

ن ترمیم

م ترمیم