اسلامی علوم میں حدیث قرآن کے بعد اہم مانا جاتا ہے۔ اس فن سے وابستہ علما محدثین کہلاتے ہیں اور عالمات محدثات کہلاتی ہیں۔ محدثات کی فہرست:

نام حوالہ
خدیجہ بنت خویلد
عائشہ بنت ابی بکر
ام سلمہ
حفصہ بنت عمر
ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیان
میمونہ بنت حارث
جویریہ بنت حارث
فاطمہ بنت محمد
اسماء بنت ابی بکر
ام عطیہ انصاریہ
ام شریک انصاریہ
فاطمہ بنت قیس
ام عمر بنت حسان بغدادی
زینب بنت سلیمان بغدادیہ
خدیجہ ام محمد بغدادیہ
عباسیہ زوجہ امام احمد بن حنبل
میمونہ اخت ابراہیم خواص
عمرہ بنت عبد الرحمن
حفصہ بنت سیرین
نفیسہ بنت حسن