محسن خان (بھارتی کرکٹر)
محسن خان (پیدائش 15 جولائی 1998) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2] اس نے 10 جنوری 2018ء کو 2017-18 زونل ٹی20 لیگ میں اتر پردیش کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [3] جنوری 2018ء میں انھیں ممبئی انڈینز نے 2018ء کی آئی پی ایل نیلامی میں خریدا تھا۔ [4] اس نے 7 فروری 2018ء کو 2017-18 وجے ہزارے ٹرافی میں اترپردیش کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [5] 2020ء کی آئی پی ایل نیلامی میں انھیں ممبئی انڈینز نے 2020ء انڈین پریمیئر لیگ سے پہلے خریدا تھا۔ [6] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 27 جنوری 2020ء کو اترپردیش کے لیے 2019–20 رنجی ٹرافی میں کیا۔ [7]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | سنبھل, اتر پردیش, بھارت | 15 جولائی 1998
قد | 6 فٹ 3 انچ (191 سینٹی میٹر)[1] |
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز |
حیثیت | گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2018- تاحال | اتر پردیش |
2022- تاحال | لکھنؤ سپر جائنٹس |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 جنوری 2018ء |
فروری 2022ء میں انھیں لکھنؤ سپر جائنٹس نے 2022ء انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں خریدا تھا۔ [8]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Training sessions with Mohammed Shami during lockdown helped 'Gentle Giant' Mohsin Khan"۔ The Times of India۔ 2 May 2022۔
He attracted a lot of attention with his 6 feet 3 inch frame and would release the ball from around 10 feet after jump.
- ↑ "Mohsin Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2018
- ↑ "Central Zone, Syed Mushtaq Ali Trophy at Raipur, Jan 10 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2018
- ↑ "List of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2018
- ↑ "Group B, Vijay Hazare Trophy at Dharamsala, Feb 7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2018
- ↑ "IPL auction analysis: Do the eight teams have their best XIs in place?"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019
- ↑ "Elite, Group B, Ranji Trophy at Indore, Jan 27-30 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2020
- ↑ "IPL 2022 auction: The list of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2022