محسن وال ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔

محسن وال ریلوے اسٹیشن
Mohsinwal Railway Station
محل وقوعمحسن وال
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMOWL
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
کچا کھوہ
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن میاں چنوں
Map

ریلوے اسٹیشن کوڈ

ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق محسن وال ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MOWL ہے

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔ محسن وال کا پرانا نام کوٹ سجان سنگھ تھا جو ایک سکھ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ محسن وال میں میں دو نجی بنک موجود ہیں۔ اور دو سرکاری اسکول ہیں طلبہ و طالبات کے الگ الگ. محسن کے وسط سے ایم فائیو سڑک گزرتی ہے جو محسن وال کو لاہور اسلام آباد فیصل آباد ملتان اور کراچی کے ساتھ ملاتی ہے۔ محسن وال میں نجی ہسپتال اور اسکولز بھی موجود ہیں۔

محل وقوع

ترمیم

محسن وال ریلوے اسٹیشن محسن وال میں واقع ہے محسن وال ضلع خانیوال اور تحصیل میاں چنوں میں واقع ہے۔ محسن وال تحصیل میاں چنوں سے دس کلومیٹر مغرب کی جانب اور خانیوال سے چالیس کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔