محمدشاہ رنگیلا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
مغل شہنشاہ محمد شاہ رنگیلا(27 ستمبر 1717ء تا 26 اپریل 1748ء)
اصل نام : روشن اختر
خطاب :ناصرالدین محمد شاہ والد کا نام ؛ شہزادہ جہان شاہ خجستہ اختر
والدہ کانام : قدسیہ بیگم
تاریخ پیدائش:17 اگست 1702ء
مقام پیدائش: فتح پور
تاریخ وفات:26 اپریل 1748ء
مقام وفات: دہلی۔
مقبرہ: احاطہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ۔
مذہب: اسلام۔
مغل بادشاہ مناصر الدین حمد شاہ اورنگ زیب کے بیٹے بہادر شاہ اول کے چوتھے بیٹے شہزادہ جہان شاہ خجستہ اختر کے بیٹے تھے۔ اس وقت مغل بادشاہ سادات بارہہ کے ماتحت تھے ۔