محمدن اینگلو اورینٹل کالج

محمدن اینگلو اورینٹل کالج (Muhammadan Anglo-Oriental College) کا قیام 1875ء میں عمل میں آیا۔ کالج ملکہ وکٹوریہ کی سالگرہ کے موقع پر ایک پرائمری اسکول کے طور پر 24 مئی 1875ء کو قائم ہوا۔[1][2] 1875ء میں اس کا آغاز مدرسہ العلوم مسلمان ہند کے نام سے کیا گیا اور دو سال کے بعد اس کو نام تبدیل کر کے محمدن اینگلو اورینٹل کالج رکھ دیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Hardy (1972-12-07)۔ The Muslims of British India (بزبان انگریزی)۔ CUP Archive۔ ISBN 9780521097833۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017 
  2. Cementing Ethics with Modernism: An Appraisal of Sir Sayyed Ahmed Khan's Writings (بزبان انگریزی)۔ Gyan Publishing House۔ 2010-01-01۔ ISBN 9788121210478۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017