مفتی محمد ابن آدم الکوثری برطانوی مفتی اور مصںف ہیں۔ وہ دار الافتاءلیسٹرکے بانی اور صدر مفتی ہیں۔

محمد ابن آدم الکوثری
صدر مفتی، دار الافتاء لیسٹر
ذاتی
مذہباسلام
معتقداتسنی
بنیادی دلچسپیفقہ
قابل ذکر کامجنسی تعلقات کا اسلامک گائیڈ
بانئدار الافتاء لیسٹر

سوانح ترمیم

الکوثری کے والد مولانا آدم برطانیہ کے جید علما میں سے ہیں۔لیسٹر میں شیخ آدم اسکویر انہی کے اعزاز میں موسوم ہے۔[1] الکوثری نے دار العلوم بری سے درس نظامی میں فراغت حاصل کی اور دار العلوم کراچی میں مفتی تقی عثمانی سے افادہ کیا۔ .[2] الکوثری حبیب بینک ، زیورخ کے صلاح کار رہے ہیں۔[3] حال میں جامعہ علوم القرآن لیسٹر میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔[4]

تصانیف ترمیم

  • مباحث فی عقائد اہل السنتہ (المہند علی المفند کی عربی شرح)
  • جنسی تعلقات کا اسلامی گائیڈ۔ (انگریزی: Islamic Guide to Sexual relations)

حوالہ جات ترمیم

  1. "Leicester honours one of the city's most prominent Muslim figures"۔ Leicester Mercury۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020 
  2. "Islamic Cleric to start U.S. Speaking Tour"۔ Rabwah Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020 
  3. "Profile of Mufti Muhammed Ibn Adam Al-Kawthari"۔ alqalam.org.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020 
  4. Noah Berlatsky، مدیر (27 August 2010)۔ Abortion۔ Cristine Nasso۔ صفحہ: 41۔ ISBN 9780737749281۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020