محمد احمد رمز
محمد احمد زمز (جنہیں رمز سیتاپوری کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے)، اردو کے ایک جدید شاعر تھے۔
(محمد احمد زمز سے رجوع مکرر)
محمد احمد رمز (جنہیں رمز سیتاپوری کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے)، اردو کے ایک جدید شاعر تھے۔
محمد احمد رمز رمز سیتاپوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1932ء سیتاپور |
وفات | اپریل 2 2008ء غازی آباد |
قومیت | بھارتی |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
وجہ شہرت | جدید اردو شاعری |
کارہائے نمایاں | سرود رنگ (مجموعہ کلام) |
درستی - ترمیم |
پیدائش
ترمیمادبی ذوق
ترمیمرمز 1970ء کے دہے میں جدیدیت کی تحریک کے علمبردار شاعر کے طور پر ابھرے تھے۔ ان کے مجموعہ کلام سواد رنگ کو کافی مقبولیت ملی۔[1]
انتقال
ترمیممحمد احمد رمز کا 2 اپریل 2008ء کو غازی آباد میں انتقال ہو گیا۔[1]
نمونہ کلام
ترمیمسانسوں میں الجھ رہی تھی سانسیں | میرا صدیوں کو عبور کر رہا تھا وہ |