محمد اسد اللہ
ڈاکٹر محمد اسد الله امراوتی ضلع کے شہر وروڈ میں پیدا ہوئے۔
محمداسدالله | |
---|---|
پیدائش | 16 جون، 1958ء |
رہائش | وروڈ ، امراوتی ضلع، مہاراشٹر |
اسمائے دیگر | محمداسدالله |
پیشہ | ادب سے وابستگی |
وجہِ شہرت | شاعری، مصفف، ڈراما نگار |
مذہب | اسلام |
مطبوعات
ترمیم- جمالِ ہم نشیں (مراٹھی مزاحیہ ادب کے تراجم ) 1985
- بوڑھے کے رول میں (انشائیے ) 1991
- پر پرزے ( طنزیہ و مزاحیہ مضامین) 1992
- دانت ہمارے ہونٹ تمھارے ( مراٹھی مزاحیہ کہانیوں کے تراجم ) 1996
- ہوائیاں۔ ( مزاحیہ مضامین، ریڈیو نشریات) 1998
- صبحِ زرنگار (مرتّبہ یک بابی ڈرامے ) 2001
- پرواز ( مرتّبہ کوئز ) 2005
- خواب نگر (بچوں کے لیے نظمیں ) 2008
- پیکر اور پرچھائیاں (تحقیقی و تنقیدی مضامین) 2012
- گپ شپ (بچوں کے لیے کہانیاں ومضامین ) 2013
- ڈبل رول (طنزو مزاح اور انشائیوں کا مجموعہ) 2015
- یہ ہے انشائیہ (انشائیہ نگاری پر تحقیقی جائزہ) 2017
ایوارڈز و اعزازات
ترمیم- مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادیمی ممبئی کے انعامات
- اردو مراٹھی خدمات کے لیے سیتو مادھو پگڑی ایوارڈ( 1997 )
- جمالِ ہمنشیں ( 1986) * پر پر زے ( 1993)
- دولہا لے لو دولہا (اوّل، بہترین اسکرپٹ) 1998
- اسٹاف روم (، بہترین اسکرپٹ) 1999
- ہوا ئیا ں - (1999) مغربی بنگال اردو اکاڈیمی کا انعام۔
- خواب نگر ( 2013) احمد جمال پا شا ایوارڈ، بہار اردو اکاڈیمی پٹنہ کا انعام
- مہاتما پھلے بھارتیہ ٹیلینٹ ریسرچ اکاڈیمی ایوارڈ 2008
- ودربھ مسلم گو رو پرسکار،ناگپور 2008 * مہاتما جیوتی با پھلے فیلو شپ ایوارڈ 2008
- ڈاکٹر چندر موہن تُلناتمک ساہتیہ راشٹریہ سنمان ،2009
- منی رتنم شکشک گو رو پرسکار ،2011
- آل انڈیا افسانہ نویسی مقابلہ (بہترین کہانی عورت) تیسرا انعام 2005
- بیسٹ ٹیچرس ایوارڈ ا? ف یو نائیٹید اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن ،ناگپور 2003
- ریاستی آدرش شکشک پرسکار ،مہاراشٹر ٹیچرس کونسل ،ناگپور2009
- تعلیمی سفر ریاستی ایوارڈ،اوصاف گرو ا?ف نیوز پیپرس ،لاتور 2012
- ساہتیہ ساگر اُپادھی ،مہاتما پھلے ٹیلینٹ ریسرچ اکادیمی ،ناگپور 2013
- ساہتیہ رتن ،راشٹریہ ساہتیہ کلا و سنسکرتی پریشد ،ہلدی گھاٹی،راجستھان 2013