محمد اسلم قاسمی
ہندوستانی عالم دین
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مولانا محمد اسلم قاسمی ماضی قریب کے ایک عالم دین تھے آپ محمد طیب قاسمی کے فرزند ارجمند تھے۔آپ دار العلوم وقف دیوبند کے ممتاز مدرس تھے۔ آپ محمد سالم قاسمی کے برادر ہیں