محمد اعجاز احمد چوہدری
چوہدری اعجاز احمد پاکستانی سیاست دان ہیں - جو نیشنل اسمبلی آف پاکستان کے ارکان رہ چکے ہیں۔ آپ کا تعلق گجر خاندان سے ہے ۔
محمد اعجاز احمد چوہدری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن مدت 1 جون 2013 – 2014 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔108 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیرئیر
ترمیماعجاز احمد نے 2002ء میں مسلم لیگ ق کی طرف سے این اے 108 میں الیکشن لڑا۔[1] پھر 2008ء میں مسلم لیگ ن کی طرف سے الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہوئے ۔ پھر 2013ء میں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں کامیابی حاصل کی ۔ لیکن 2017ء میں جعلی ڈگری کیس میں نااہل ہو گئے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Unpredictable political scenario of Mandi Bahauddin"۔ The Nation۔ 6 جنوری 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2017
- ↑ "Ex-lawmaker jailed in fake degree case"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 18 فروری 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2017