محمد اقبال خان (سیاست دان)

پاکستانی سیاست دان

محمد اقبال خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

محمد اقبال خان (سیاست دان)
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

اقبال خان نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے۔235 (کراچی شرقی۔1) سے متحدہ قومی موومنٹ – پاکستان کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 20,185 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار سیف الرحمان نے 14,167 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NA-235 - Karachi East 1"۔ Dunya News۔ 11 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2024 
  2. "NA-235 Karachi East 1"۔ Geo News۔ 11 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2024