کمال الدین محمد الفارسی
(محمد الفارسی سے رجوع مکرر)
کمال الدین ابو الحسن محمد فارسی (پیدائش: 1265ء— وفات: 12 جنوری 1319ء) اور پیدائش تبریز ایران کی تھی۔ انھیں ریاضی دان کی حیثیت کے ساتھ ساتھ ایک طبیعیات دان کی نظر سے بھی دیکھا جاتا ہے۔ انھیں کے ابن الہیثم کتاب کتاب المناظر پر تبصرہ و تشریح لکھنے کی وجہ سے ابن الہیثم کی یہ تحقیقی کتاب جو اہل مشرق نظر انداز کر چکے تھے اجاگر ہو کر سامنے آئی اور یورپ میں اس کے تراجم کیے گئے[4]۔ محمد الفارسی کی اس کتاب کو عربی میں التنقیح اور انگریزی میں Tanqih لکھا جاتا ہے۔
کمال الدین محمد الفارسی | |
---|---|
(عربی میں: کمالالدین فارسی)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: کمالالدین فارسی)[1] |
پیدائش | سنہ 1260ء تبریز |
وفات | 12 جنوری 1319ء (58–59 سال)[2] تبریز [3][2] |
شہریت | ایل خانی سلطنت |
عملی زندگی | |
ڈاکٹری مشیر | قطب الدین شیرازی |
استاذ | قطب الدین شیرازی |
پیشہ | ریاضی دان |
شعبۂ عمل | نظریۂ عدد ، بصریات |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
- ^ ا ب پ ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی، وی آئی اے ایف آئی ڈی & وی آئی اے ایف آئی ڈی
- ^ ا ب صفحہ: 125 — JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/20617660
- ↑ ISBN 978-0-684-31559-1
- ↑ Encyclopedia Britannica: Student Edition; Ibn al-Haytham[مردہ ربط]
بیرونی روابط
ترمیم