کوٹلی لوہاراں غربی(انگریزی:Kotli-Loharan) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع سیالکوٹ میں واقع ہے۔ اہل سنت کے مشہور عالم دین جو محدث کوٹلوی کہ نام سے مشہور تھے اور فاضل بریلوی کے خلفاء میں سے تھے، فقیہ اعظم ابو یوسف محمد شریف محدث کوٹلوی اور ان کے بیٹے کا نام ابو النور مولانا محمد بشیر ہے ان کی وجہ سے عالمگیر شہرت رکھتا ہے اور بھی کافی علما کرام یہاں سے گذرے آج سے تقریبا تین سو سال قبل مفتی خدا بخش گیلانی بھی گذرے جنھوں نے اپنے علوم سے لوگوں کو جام پلائے ان کے بعد آپ کے بیٹے بھی یہی۔پلے بڑے جن کے اسم مولوی سید جان محمد گیلانی ، مولوی سید عطا محمد گیلانی و مولوی سید سلطان محمد گیلانی ہوئے ہے سید سلطان محمد گیلانی کی اولاد سے سید قلندر علی سہروردی گیلانی بھی ہوئے جنھوں نے کوٹلی لوہاراں میں ہی پرورش پائی بعد ازا لاہور منتقل ہوئے اور وہی اُن کی اولاد بھی شاد آباد ہے آپ کا میزار لاہور ملتان روڈ ہنجراول میں واقع ہے مولوی سید سلطان محمد گیلانی کی اولاد سے ہے ایک ولی اور بھی ہوئے جن کا نام خواجہ سید محمد شاہ الدین گیلانی ابن سید محمد قطب الدین گیلانی جن کا میزار شریف پکاگڑھا سیالکوٹ میں واقع ہے یہ اور بھی سادات کے میزارات موجود ہے کوٹلی لوہاراں میں میزارت میں سید مہ نورعالم شاہ گیلانی ابن سید طالب دین شاہ گیلانی خضرت میراں سرکار و یہ تمام بزرگان کوٹلی لوہاراں سیالکوٹ کی سرزمین کے لیے باعث فخر ہے

شہر

Kotli-Loharan
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب، پاکستان
ضلعسیالکوٹ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔