محمد حجوی ثعالبی
(محمد بن الحسن ثعالبی سے رجوع مکرر)
محمد حجوی ثعالبی، (1291ھ / 1874ء – 1376ھ / 1956ء) اہلِ فاس سے علامہ اور فقیہ تھے۔[2][3][4]
محمد حجوی ثعالبی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1874ء |
تاریخ وفات | سنہ 1956ء (81–82 سال) |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | مالکی |
رکن | عرب اکیڈمی دمش |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
درستی - ترمیم |
پیدائش
ترمیممحمد بن حسن بن عربی بن محمد بن ابی یعزى بن عبد السلام ابن حجوی ثعالبی جعفری فاسی، 4 رمضان 1291ھ کو صلات جمعہ کی اذان کے دوران فاس میں پیدا ہوئے۔
مؤلفات
ترمیممحمد حجوی ثعالبی، 95 سے زائد کتب کے مصنف ہیں جن میں سے چند حسب ذیل ہیں:
- تفسیر الآیات العشر الاولى من سورة قد افلح
- تفسیر سورۃ الاِخلاص
- حکم ترجمۃ القرآن
- الفکر السامی فی تاریخ الفقہ الاِسلامی
- المحاضرہ الرباطیہ فی اِصلاح تعلیم الفتیات فی الدیار المغربیہ
- التعاضد المتین بین العقل والعلم و الدین
- مستقبل تجارہ المغرب
- النظام فی الاِسلام
- الفتح العربیّ لاِفریقیا الشمالیہ
- مختصر العروۃ الوثقى
- الرحلۃ الاوروبیہ عام 1919
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/113150288 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2020
- ↑ اسکرپٹ نقص: «Citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔
- ↑ اسکرپٹ نقص: «Citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔
- ↑ اسکرپٹ نقص: «Citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔