محمد بن حسن بن فضل مامونی
ابو فضل محمد بن حسن بن فضل بن عباس بن عبد اللہ مامون بن ہارون الرشید عباسی ہاشمی قرشی (290ھ - 376ھ ) ایک عباسی شہزادہ اور حدیث نبوی کے راوی اور ساتویں عباسی خلیفہ عبداللہ المامون کی اولاد سے ہے۔ [1]
محدث | |
---|---|
محمد بن حسن بن فضل مامونی | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 902ء |
تاریخ وفات | جولائی986ء (83–84 سال) |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | دمشق |
شہریت | دولت عباسیہ |
کنیت | ابو فضل |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
استاد | ابو بکر برقانی ، ابو قاسم ازہری |
پیشہ | محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- اس نے ابو الفضل سے سنا:
- ابو بکر انباری، نیشابوری،
- سعید بن محمد،
- احمد بن نصر بن سندویہ،
- عبد الملک بن احمد بن نصر الزیات،
- قاضی ابو عبد اللہ محاملی سے روایت کی۔
تلامذہ
ترمیماس کی سند سے روایت ہے:
- ابو بکر برقانی،
- ابو قاسم ازہری،
- حمزہ بن محمد بن ظاہر دقاق،
- ہبۃ اللہ بن حسن طبری،
- علی بن عبید اللہ سمسمائی ، نحوی
- اور بہت سے دیگر محدثین ۔[2]
وفات
ترمیمابو فضل ہاشمی 376ھ/ وسط اگست 986 عیسوی کے مہینے ربیع الاول بروز ہفتہ وفات پاگئے ان کی عمر 86 سال تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "محمد بن الحسن بن الفضل بن المأمون، أبو الفضل الهاشمي"۔ marjah.net۔ 18 فروری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2024
- ↑ تراحم عبر التاريخ۔ "محمد بن الحسن بن الفضل بن المأمون أبي الفضل الهاشمي"۔ tarajm.com (بزبان عربی)۔ 18 فروری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2024