محمد بن عرفہ
محمد بن عرفہ (انگریزی: Mohammed Ben Aarafa) (عربی: محمد بن عرفة)، المغرب کے سلطان محمد بن یوسف کے پہلے کزن تھے اگست 1953 میں محمد بن یوسف کو مڈغاسکر جلاوطن کرنے کے بعد فرانسیسیوں نے انہیں محمد بن یوسف کی جگہ سلطان مقرر تھا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: محمد بن عرفة) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1886ء [1] فاس |
||||||
وفات | 17 جولائی 1976ء (89–90 سال)[2] نیس [3] |
||||||
شہریت | المغرب | ||||||
خاندان | علوی | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان المغرب | |||||||
برسر عہدہ 20 اگست 1953 – 16 نومبر 1955 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://zamane.ma/fr/lautre-mohammed-vi/
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1019512148 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1019512148 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0