محمد بن عوض بن لادن

(محمد بن لادن سے رجوع مکرر)

شیخ محمد بن عوض بن لادن یمن کے علاقے ”حضر موت“ میں 1908ء میں پیدا ہوئے۔ غریب اور غیرتعلیم یافتہ محمد بن عوض پہلی جنگ عظیم سے پہلے سعودی عرب کے شہر جدہ ہجرت کر گئے۔ 22 شادیاں کی جن سے 54 بچے پیدا ہوئے۔ اسامہ بن لادن ان کے 17 ویں اولاد میں سے ہیں۔ 1930ء میں کنسٹرکش بزنس شروع کیا۔ محمد بن عوض اپنے کام کی مہارت کی وجہ سے مختصر وقت میں سعودی عرب کے بادشاہ عبد العزیز آل سعود کی توجہ کے مرکز بن گئے۔ بہت ہی کم عرصے میں ان کی فیملی کا شمار سعودی عرب کی غیر شاہی امیر ترین فیملیوں میں ہونے لگا۔ 3 ستمبر 1967ء کو محمد بن لادن سعودی عرب کے جنوب مشرقی علاقے ”عسیر“ میں ایک جہاز کے حادثے میں جاں بحق ہوئے۔[2]

محمد بن عوض بن لادن
(عربی میں: محمد بن عوض بن لادن ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1908ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حضرموت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 ستمبر 1967ء (58–59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یمن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اسامہ بن لادن ،  سالم بن لادن [1]،  بکر بن لادن ،  یسلم بن لادن ،  طارق بن لادن ،  محمد   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت ،  کارجو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  2. https://daleel.pk/2017/04/08/37607[مردہ ربط]