محمد ابن عقیل ابن ابی طالب (متوفی 61 ھ / 680 عیسوی) حسین بن علی ابن ابی طالب کی صف میں جنگ کربلا کے شرکا میں شامل تھے.[1]

محمد بن مسلم بن عقیل
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 680ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مسلم بن عقیل   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آپ مسلم بن عقیل کے فرزند تھے۔ میدانٍ کربلا میں اپنے بھائی عبدﷲ بن مسلم کو زخمی دیکھ کر امام حسین علیہ السلام سے اِزنِ شہادت طلب کر کے میدان میں گئے اور گھمسان کی جنگ کی۔ آپ کو ابومرہم ازدی اور لقیط نے شہید کیا ۔

محمد بن مسلم بن عقيل بن أبي طالب بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة بن غالب بن فهر بن مالك بن قريش بن كنانہ بن خزيمة بن مدركة بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان.

مقتل

ترمیم

عبد اللہ بن مسلم بن عقیل کی شہادت کے بعد بنو أبي طالب نے اکٹھے دشمن پر حملہ کیا, امام عالی مقام نے پکار کر کہا: "میرے چچا زاد بھائیو ، موت پر صبر کرو" , محمد بن مسلم نے اس حملے میں شہادت پائی، ان کے قاتل ابو مرہمٍ ازدی اور لقيط بن ایاس جهنی تھے.[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "أبصار العين في أنصار الحسين - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 91"۔ 26 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020