محمد جاوید حنیف خان
پاکستان میں سیاستدان
محمد جاوید حنیف خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے ریٹائرڈ افسر ہیں، جنھوں نے بعد میں سیاست میں شمولیت اختیار کی اور اگست 2018ء سے اگست 2023ء تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ [2]
محمد جاوید حنیف خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1955ء (عمر 68–69 سال) |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ، لندن |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1] | |
رکن مدت 13 اگست 2018 – اگست 2023 |
|
حلقہ انتخاب | پی ایس-95 |
پارلیمانی مدت | 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |