محمد ریاض خان

پاکستان میں سیاستدان

محمد ریاض خان (انگریزی: Muhammad Riaz Khan) پاک فوج کے ایک جنرل اور انٹر سروسز انٹلیجنس کے چھٹے ڈائریکٹر جنرل تھے، جنھوں نے اکتوبر 1977ء سے اپریل 1979ء تک خدمات انجام دیں۔ [1][2][3] اس سے پہلے، انھوں نے پاک فوج کے اجوٹینٹ جنرل کے طور پر جنرل ہیڈ کوارٹرز میں خدمات انجام دیں۔ [4]

محمد ریاض خان
(اردو میں: محمد ریاض خان ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (چھٹا)
مدت منصب
1977 – 1979
غلام جیلانی خان
اختر عبد الرحمن
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1979ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  پاکستان
شاخ  پاکستان فوج
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر ایڈجسٹنٹ جنرل پاک فوج
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس

حوالہ جات

  1. Nigel West (2015)۔ Historical Dictionary of International Intelligence۔ Rowman & Littlefield Publishers۔ ص 168۔ ISBN:978-1-4422-4957-8
  2. Bruce O. Riedel (2012)۔ Deadly Embrace: Pakistan, America, and the Future of the Global Jihad۔ Brookings Institution Press۔ ص 146۔ ISBN:978-0-8157-2274-8
  3. Hein Kiessling (2016)۔ Faith, Unity, Discipline: The Inter-Service-Intelligence (ISI) of Pakistan۔ Oxford University Press۔ ص 49–50۔ ISBN:978-1-84904-863-7
فوجی دفاتر
ماقبل  فہرست ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس
1977–1979
مابعد