محمد سرور (کرکٹ کھلاڑی)
محمد سرور (پیدائش:20 جنوری 1995ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ جو وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے اپنا فرسٹ کلاس کرئیر کا آغاز 26 اکتوبر 2015ء کو قائد اعظم ٹرافی 2015-16ء میں کیا۔ [2] اس نے 4 فروری 2018ء کو 2017-18ء ریجنل ایک روزہ کپ میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے لیے اپنا لسٹ اے کرئیر کا آغاز کیا۔ [3]
محمد سرور | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 20 جنوری 1995ء (29 سال) پشاور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mohammad Sarwar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-18
- ↑ "Quaid-e-Azam Trophy, Pool B: Federally Administered Tribal Areas v Habib Bank Limited at Sialkot, Oct 26-29, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-18
- ↑ "Regional One Day Cup at Rawalpindi, Feb 4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-04