محمد شانوج (پیدائش 23 مئی 2003) ایک ہندوستانی گلوکار ، نغمہ نگار ، ریکارڈ پروڈیوسر اور وائس اوور ہے۔ اس نے موسیقی میں ایک آزاد فنکار کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور مرکزی دھارے میں داخل ہو کر گانے ریکارڈ کروا کر انھیں سوشل سائٹس پر اپ لوڈ کیا۔ اس نے بہت سی زبانوں میں گایا ہے جن میں انگریزی ،ملیالم، ہندی، تامل شامل ہیں۔ [1][2][3][4][5][6]

محمد شانوج
معلومات شخصیت
پیدائش 23 مئی 2003ء (21 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترشور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع ردھم اینڈ بلوز،  پاپ موسیقی  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی صوت  ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار،  ریکارڈنگ آرٹسٹ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Matt Collar، Andrew Leahey۔ "allmusic (((Mohammed Shanooj > Overview)))"۔ Allmusic۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2021 
  2. "Happy Birthday Mohammed Shanooj: 5 things you must know about one of India's leading musicians"۔ web.archive.org۔ 2021-09-06۔ 06 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2021 
  3. "Mohammed Shanooj Latest Song | "Solid Trap" Now Out- YouTube"۔ youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2020 
  4. THETIMESWORLD (2021-09-29)۔ "Meet Youth Icon 2021: Mohammed Shanooj, His Songs Are Trending On Every Playlists"۔ The Times World (بزبان انگریزی)۔ 05 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2021 
  5. Asia News Era (2021-08-24)۔ "Information About 'Mohammed Shanooj', One of the Famous Musical Artist from Kerala"۔ Asia News Era (بزبان انگریزی)۔ 05 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2021 
  6. "Mohammed Shanooj Music Videos Playlist - YouTube"۔ www.youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2021