محمد شاہ اول
محمد شاہ اول بہمنی سلطنت کا دوسرا حکمران تھا، جو علاء الدین بہمن شاہ کے بعد 1358ء میں بادشاہ بنا۔ یہ نہایت غیور و جسور فرماں روا تھا اس نے سلطنت کے نظم و نسق میں چند خوش آئند اور انقلابی تبدیلیاں کیں نیرونگل اور وجے نگر کے فرماں رواؤں کو صلح اور خراج گزاری پر مجبور کیا۔ اس نے امور مملکت کی انجام دہی کے لیے آٹھ وزرا مقرر کیے اور ہر وزیر کو ایک اہم محکمہ تفویض کیا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 14ویں صدی | ||||||
تاریخ وفات | سنہ 1375ء (16–17 سال) | ||||||
والد | علاء الدین بہمن شاہ | ||||||
مناصب | |||||||
بادشاہ | |||||||
حلقہ انتخاب | بہمنی سلطنت | ||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
درستی - ترمیم |