اتالیغ محمد شکور غریب(انگریزی: Atalaigh Muhammad Shakoor Ghareeb) کھوار اور فارسی زبان کے شاعر تھے۔ آپ کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل موڑکھو سے تھا۔ آپ چترال کے قبیلہ حاتم بیگے سے تعلق رکھتے تھے۔ کھوار میں اتالیق کو اتالیغ کہا جاتا ہے۔ آپ کی کھوار شاعری فارسی زدہ لگتی ہے۔ لیکن آپ کو فارسی شاعری میں کمال حاصل تھا۔

اتالیغ محمد شکور غریب
محمد شکور غریب،کھوار/فارسی شاعر
محمد شکور غریب،کھوار/فارسی شاعر
ادیب
پیدائشی ناممحمد شکور
قلمی نامشکور
تخلصغریب
ولادتموڑکھو، چترال، سرحد، پاکستان
ابتدا1690
وفات1772
اصناف ادبغزل
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
محمد شکور غریب کے کھوار اشعار کا عکس
محمد شکور غریب کے فارسی اشعار کا عکس