محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رمندرج پریکسٹیشنز ہیں۔ محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی ماہنامہ عبقری کے مدیر، طب نبوی اور جدید سائنس، روحانیات تصوف پر 160 سے زائد کتابوں کے مؤلف و مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر جمعرات کو مغرب سے عشاء کے درمیان، محمد طارق محمود درس روحانیت و امن دیتے ہیں۔
تصانیف
ترمیم- سنت نبوی اور جدید سائنس
- جنسی تعلیمات
- کینسر کا علاج
- کلونجی سے علاج
- جنات نفس اور شیطان کا علاج
- امراض معدہ کا علاج
- موٹاپے سے نجات پاہے