محمد عابد سندھی حنفی فقیہ اور بڑے عالم بالحديث ہیں۔

نام ترمیم

محمد عابد بن احمد بن علی بن يعقوب سندھی الانصاری۔

ولادت ترمیم

ان کی ولادت سیہون شریف، حیدر آباد، سندھ میں پیدا ہوئے۔

اسفار ترمیم

علمی سفروں میں یمن گئے پھر زبید (یمن ) میں قاضی بنے۔ انھیں امام المنصور باللہ نے صنعاء میں طلب کیا اس کے بعد مدینہ منورہ میں باقی زندگی رہے۔

تصنیفات ترمیم

  • تحفۃ المؤمنين) الطب۔۔
  • حصر الشارد في أسانيد محمد عابد -
  • المواہب اللطيفہ على مسند الامام ابی حنيفہ
  • طوالع الأنوار على الدر المختار
  • شرح بلوغ المرام لابن حجر -
  • منحہ الباری بمكررات البخاری
  • ترتيب مسند الإمام الشافعی -
  • جواز الاستغاثہ والتوسل -
  • ديوان عابد السندی

وفات ترمیم

محمد عابد سندھی نے 1257ھ /1841ء مدینہ منورہ میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. فہرس الفہارس 1: 270 - 275 والدر الفريد 119 والرسالۃ المستطرفہ 64