محمد عرفان سعید بھٹی

پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی

محمد عرفان سعید بھٹی (پیدائش 18 نومبر 1992) ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔[1] عرفان نے 2014ء اور 2018 دولت مشترکہ کھلوں میں شرکت کی ہے۔[2][3] 2016ء ال پاکستان نیشنل رینکنک ٹورنامنٹ میں اول رہے۔[4] اس کے علاوہ پاکستان انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے تنہا اور جوڑی کے مقابلون میں فائنل تک رسائی حاصل کی، لیکن فائنل جیتنے میں ناکام رہے۔[5] عظیم سرور کے ساتھ جوڑی میں، نیپال انٹرنیشنل اناپورنا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا فائنل جیتا۔[6]

محمد عرفان سعید بھٹی
ذاتی معلومات
ملک پاکستان
پیدائش (1992-11-18) 18 نومبر 1992 (عمر 31 برس)
لاہور، پاکستان
قد1.73 میٹر (5 فٹ 8 انچ)
وزن68 کلو
مردوں کی تنہا اور جوڑی
اعلی ترین درجہ بندی393 (ایم ایس 26 جنوری 2017ء)
377 (ایم ڈی 2 فروری 2018ء)
426 (ایکس ڈی 26 جنوری 2017ء)
BWF profile

کارکردگی

ترمیم

بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل چیلنج

ترمیم

تنہا

سال ٹونامنٹ مخالف اسکور نتیجہ
2016 پاکستان انٹرنیشنل   رضوان اعظم 15–21, 18–21   فائنل ہارا

جوڑی میں

سال ٹونامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2017 پاکستان انٹرنیشنل   عظیم سرور   رضوان اعظم
  کاشف علی سلہری
18–21, 18–21   فائنل ہارا
2016 پاکستان انٹرنیشنل   عظیم سرور   رضوان اعظم
  کاشف علی سلہری
14–21, 13–21   فائنل ہارا

متضاد جوڑی

سال ٹونامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2016 پاکستان انٹرنیشنل   میمونہ امیر   Ratnajit Tamang
  نانغسال تامانک
13–21, 15–21   فائنل ہارا
  بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل چیلنج ٹورنامنٹ
  بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل سیریز ٹورنامنٹ
  بی ڈبلیو ایف Fفیوچر سیریز ٹورنامنٹ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Players: Muhammad Irfan Saeed Bhatti"۔ bwfbadminton.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  2. "Muhammad Irfan Saeed Bhatti Biography"۔ g2014results.thecgf.com۔ Glasgow 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  3. "Participants: Muhammad Irfan Saeed Bhatti"۔ gc2018.com۔ Gold Coast 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018 
  4. "Final Results National Ranking Tournament, Lahore 2016"۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 
  5. "Badminton: Pakistan fall short of clean sweep"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 
  6. "Pakistan's Saeed, Sarwar beat Indian duo to clinch Nepal Badminton Championship"۔ روزنامہ دی نیشن (پاکستان)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 

بیرونی روابط

ترمیم