محمد عظمت اللہ خان
جدید طرز کی اردو شاعری اور نئے شعری تجربوں کے لیے جانے والی شخصیت
محمد عظمت اللہ خان دہلی میں 1887ء میں پیدا ہوئے۔ وہ جدید طرز کی اردو شاعری اور نئے شعری تجربوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کی کتاب سُریلے بول اس خصوص میں ایک سنگ میل تصور کی جاتی ہے۔ وہ 1927ء میں حیدرآباد، دکن میں انتقال کر گئے۔[1]
محمد عظمت اللہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1887ء دہلی |
تاریخ وفات | 1927ء |
عملی زندگی | |
وجہ شہرت | جدید طرز کی اردو شاعری |
کارہائے نمایاں | سریلے بول |
درستی - ترمیم |