محمد علی جناح پر جاری کردہ ڈاک ٹکٹ

تاریخ اجرا مالیت رنگ تفصیل
11 ستمبر 1949ء ڈیڑھ آنہ خاکی رنگ اردو میں قائد اعظم کے الفاظ، ان کی تاریخ پیدائش و فات اور اصول ایمان اتحاد تنظیم لکھا گیا تھا۔
3 آنہ سبز رنگ
10 آنہ سیاہ رنگ ایضا، انگریزی میں
11 ستمبر 1964ء 15 پیسے سبز رنگ محمد علی جناح کی سولہویں برسی پر جاری ہونے والے ن ٹکٹوں پر مزار قائد کی تصویر تھی۔
50 پیسے سلیٹی رنگ
25 دسمبر 1966ء 15 پیسے ہلکا گلابی رنگ پہلی بار محمد علی جناح کی تصویر کسی پاکستانی ڈاک ٹکٹ پر۔
50 پیسے ہلکا جامنی رنگ محمد علی جناح کی تصویر۔
11 ستمبر 1973ء 20 پیسے 25 ویں یوم وفات پر، اس پر محمد علی جناح کا پورٹریٹ تھا۔

دیگر ممالک کے جاری کردہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم