محمد علی صابونی عصر حاضر کے معروف اشعری اور صوفی مفسر عالم دین تھے ۔ 1930ء میں حلب شام میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام شیخ جمیل صابونی تھا کبار علما اور مفسرین میں انکاشمار ہوتا ہے ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی اور اس کے بعد علوم عالیہ سیکھے بہت زیادہ کتابیں تصنیف فرمائیں ان میں سے صفوۃ التفاسیراہمیت کی حامل ہے علامہ صابونی رحمہ اللّٰہ 19 مارچ 2021کو بروز جمعہ قبل از نماز جمعہ ترکی استنبول میں فوت ہو گئے اور وہیں دفنائے گئے۔ دین اسلام کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

فضیلۃ الشیخ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد علی صابونی
(عربی میں: مُحمَّد علي الصَّابُونيّ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 مارچ 2021ء (91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یالوہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پہلی سوری جمہوریہ (1930–1950)
جمہوریہ شام (1950–1963)
متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1963)
سوریہ (1963–2021)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  مفسر قرآن ،  استاد جامعہ ،  مفتی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تفسیر قرآن   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ ام القری ،  مسجد الحرام   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک اشعری [3]  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصنیفات

ترمیم
  • صفوة التفاسير، مشہور تفسیر ہے
  • المواريث في الشريعة الإسلامية۔
  • من كنوز السّنّة۔
  • روائع البيان في تفسير آيات الأحكام۔
  • قبس من نور القرآن الكريم۔
  • السنة النبوية قسم من الوحي الإلهي المنزّل۔
  • موسوعة الفقہ الشرعي الميسر
  • الزواج الإسلامي المبكر سعادة وحصانة۔
  • التفسير الواضح الميسر۔
  • الهدي النبوي الصحيح في صلاة التراويح۔
  • إيجاز البيان في سور القرآن۔
  • موقف الشريعة الغرّاء من نكاح المتعة۔
  • حركة الأرض ودورانها حقيقة علمية أثبتها القرآن۔
  • التبيان في علوم القرآن۔
  • عقيدة أهل السنة في ميزان الشرع۔
  • النبوة والأنبياء۔
  • رسالة الصلاة۔
  • المهدي وأشراط الساعة۔
  • المقتطف من عيون الشعر۔
  • كشف الافتراءات في رسالة التنبيهات حول صفوة التفاسير۔
  • درة التفاسير (على هامش المصحف)۔
  • جريمة الربا أخطر الجرائم الدينية والاجتماعية۔
  • التبصير بما في رسائل بكر أبو زيد من التزوير۔
  • شرح رياض الصالحين۔
  • شبهات وأباطيل حول تعدد زوجات الرسول۔
  • رسالة في حكم التصوير۔
  • معاني القرآن (للنحاس)۔
  • المقتطف من عيون التفاسير (للمنصوري)۔
  • مختصر تفسير ابن كثير۔
  • مختصر تفسير الطبري۔
  • تنوير الأذهان من تفسير روح البيان (للبروسوي)۔
  • المنتقى المختار من كتاب الأذكار (للنووي)۔
  • فتح الرحمن بكشف ما يلتبس في القرآن (للأنصاري)۔
  1. تاریخ اشاعت: 22 مارچ 2021 — محمد علي الصابوني — سے آرکائیو اصل فی 11 جنوری 2024
  2. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/06771787X — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2020
  3. تاریخ اشاعت: 21 دسمبر 2016 — " كلمات للأخ الحبيب الشيخ محمد علي الصابوني " (1) — سے آرکائیو اصل فی 11 جنوری 2024